cross icons
cross icons
back
cross
back
cross
back
cross
back
cross
back
cross
back
cross
back
cross
back
cross
About Us

Pakistan's
Leading Bank

HBL was the first commercial bank to be established in Pakistan in 1947

About Us

BOARD OF DIRECTORS

MR. SULTAN ALI ALLANA
MR. SULTAN ALI ALLANA
CHAIRMAN

Mr. Sultan Ali Allana has been the Chairman of the Board of Directors of HBL, since the privatization of the Bank in February 2004 by the Government of Pakistan. He has over 39 years of experience in the financial and banking sectors. Mr. Allana also serves on the Boards of the Aga Khan Fund for Economic Development S.A, Alisarda S.p.A, Jubilee Holdings Limited (East Africa), Jubilee Life Insurance Company Limited, Industrial Promotion Services (Pakistan) Limited and Tourism Promotion Services (Pakistan) Limited.

MR. MOEZ AHAMED JAMAL
MR. MOEZ AHAMED JAMAL
DIRECTOR

Mr. Moez Ahamed Jamal has been on the Board of HBL since 2009. He has over 39 years of experience in the financial sector. He currently serves on the Boards of Diamond Trust Bank Kenya and Pension Fund for Aga Khan Foundation.

DR. NAJEEB SAMIE
DR. NAJEEB SAMIE
DIRECTOR

Dr. Najeeb Samie joined the Board in 2013. He has over 37 years of experience in the corporate and financial sectors. He is currently Member Board of PIA Investments Limited and Managing Director, Roosevelt Hotel Corporation N.V, and is a Director of Minhal France, S.A., Minhal Incorporated, Parisien Management Company B.V., Roosevelt Hotel Corporation LLC, and Avant Hotels (Pvt.) Limited.

MR. SHAFFIQ DHARAMSHI
MR. SHAFFIQ DHARAMSHI
DIRECTOR

Mr. Shaffiq Dharamshi joined the Board in 2015. He is a banker with over 25 years of banking experience in the Middle East and Africa. He also currently serves on the Boards of Diamond Trust Bank, Uganda, Diamond Trust Bank, Kenya, Kyrgyz Investment and Credit Bank, Kyrgyzstan and First Microfinance Bank, Tajikistan.​

MR. SALIM RAZA
MR. SALIM RAZA
DIRECTOR

Mr. Salim Raza joined the Board in 2017. He has over 40 years of experience in the banking and financial sectors. He has held various positions at Citibank NA in Pakistan and abroad and has also held the position of Governor of the State Bank of Pakistan. He currently serves on the Boards of Karandaaz Pakistan, Manzil Pakistan, Indus Earth Trust, Habib University, the Layton Rahmatulla Benevolent Trust, Planet N Group of Companies, Nasra public School and is an adjunct professor at the Institute of Business Administration (IBA), Karachi for Political Economy.

MR. KHALEEL AHMED
MR. KHALEEL AHMED
DIRECTOR

Mr. Ahmed has over 40 years of financial markets experience. He was Chief Investment Officer at International Finance Corporation (World Bank Group), where he worked for 30 years on emerging economies and financial markets. After graduating from London School of Economics and Political Science, Mr. Ahmed qualified as a Chartered Accountant, from the Institute of Chartered Accountants in England and Wales. He is also a fellow of the Institute of Chartered Accountants of Pakistan. He has prior work experience at Price Waterhouse (London) and National Development Finance Corporation, Pakistan.

MS. SABA KAMAL
MS. SABA KAMAL
DIRECTOR

Ms. Kamal has over three decades of experience in the area of Information Technology, with 20 years in senior leadership positions with IBM in Pakistan and internationally. She has an MBA from the Institute of Business Administration (IBA), Karachi, and has completed a number of certifications and trainings at IBM Centers and from Insead, Boston University and China Europe International Business School (CEIBS). Ms. Kamal has completed her Director certification from the Pakistan Institute of Corporate Governance and currently serves on the Board of Packages Ltd. She is also a member of the IBA Board of Governors.

MR. MUHAMMAD NASSIR SALIM
MR. MUHAMMAD NASSIR SALIM
PRESIDENT & CEO

Mr. Muhammad Nassir Salim assumed the role of President & CEO - HBL in March 2024.

Nassir is a seasoned banker with 36 years of international and domestic banking experience; he has worked in the USA, Abu Dhabi and Pakistan with organizations like American Express Bank, Citigroup and Abu Dhabi Islamic Bank.

He has been associated with HBL since 2017. Nassir joined HBL as Head Global Operations and based on his contribution and capability was elevated to the position of Head Branch and Islamic Banking. His most recent role before assuming the President & CEO responsibility was the Chief Operating Officer of HBL.

Additionally, Nassir has held key positions such as Director at the Central Depository Company of Pakistan Limited and Chairman of the Board at HBL Currency Exchange, reflecting his commitment to contributing to Pakistan’s financial industry.

Nassir holds an MBA in Finance from the Institute of Business Administration (IBA) Karachi, earning the Finance Gold Medal for his outstanding academic achievements. He is also a Fellow of the Institute of Bankers Pakistan (IBP).

بورڈ آف ڈائریکٹرز

MR. SULTAN ALI ALLANA
محترم سلطان علی الانہ
چیئر مین

فروری 2004ء میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے HBL کی نج کاری کے وقت سے سلطان علی الانہ HBL کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین ہیں۔ اُنھیں مالیاتی اور بینکاری شعبوں میں 36 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ محترم الانہ آغا خان فنڈ برائے اکنامک ڈویلپمنٹ S.A، الیسارڈا S.p.A، جوبلی ہولڈنگز لمیٹڈ (مشرقی افریقا)، جوبلی لائف انشورنس کمپنی لمیٹڈ، انڈسٹریل پروموشن سروسز (پاکستان) لمیٹڈ) اور ٹورزم پروموشن سروسز (پاکستان) لمیٹڈ کے بھی بورڈز میں شامل ہیں۔

MR. MOEZ AHAMED JAMAL
محترم معیز احمد جمال
ڈائریکٹر

محترم معیز احمد جمال 2009ء سے HBL کے بورڈ کا حصّہ ہیں۔ اُنھیں مالیاتی شعبے میں 39 سال سے زائد کا تجربہ حاصل ہے۔ وہ ڈائمنڈ ٹرسٹ بینک کینیا اور پنشن فنڈ برائے آغا خان فاؤنڈیشن کے بورڈز میں بھی شامل ہیں۔

DR. NAJEEB SAMIE
ڈاکٹر نجیب سمیع
ڈائریکٹر

ڈاکٹر نجیب سمیع نے 2013ء میں بورڈ میں شمولیت اختیار کی۔ اُنھیں کارپوریٹ اور مالیاتی شعبوں میں 37 سال سے زائد کا تجربہ ہے۔ وہ PIA انویسٹمنٹ لمیٹڈ کے بورڈ کے رُکن اور منیجنگ ڈائریکٹر، روزویلیٹ ہوٹل کارپوریشن N.V کے صدر اور منیجنگ ڈائریکٹر، نیز منہال فرانس S.A، منہال انکارپوریٹڈ، پیریزین مینجمنٹ کمپنی B.V، روز ویلیٹ ہوٹل کارپوریشن LLC، اور آوانت ہوٹلز (پرائیوٹ) لمیٹڈ کے ڈائریکٹر ہیں۔

MR. SHAFFIQ DHARAMSHI
محترم شفیق دھرمشی
ڈائریکٹر

محترم شفیق دھرمشی 2015ء میں بورڈ میں شامل ہوئے۔ وہ ایک بینکار ہیں جنھیں مشرقِ وسطیٰ اور افریقا میں بینکاری کا 25 سال سے زائد کا تجربہ حاصل ہے۔ وہ ڈائمنڈ ٹرسٹ بینک یوگنڈا، ڈائمنڈ ٹرسٹ بینک کینیا، کرغز انویسٹمنٹ اینڈ کریڈٹ بینک کرغزستان اور فرسٹ مائیکرو فنانس بینک تاجکستان کے بورڈ میں بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

MR. SALIM RAZA
محترم سلیم رضا
ڈائریکٹر

محترم سلیم رضا نے 2017ء میں بورڈ میں شمولیت اختیار کی۔ وہ بینکاری اور مالیاتی شعبوں میں 40 سال سے زیادہ کا تجربہ رکھتے ہیں۔ وہ پاکستان اور بیرونِ ملک سٹی بینک NA میں مختلف عہدوں پر فائز رہے ہیں جبکہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر بھی رہ چکے ہیں۔ وہ کارانداز پاکستان، منزل پاکستان، انڈس ارتھ ٹرسٹ، حبیب یونیورسٹی، لیٹن رحمت اللہ بنیولینٹ ٹرسٹ، پلانٹ این گروپ آف کمپنیز، ناصرہ پبلک اسکول کے بورڈ کا حصّہ ہونے کے ساتھ انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (IBA)، کراچی میں پولیٹکل اکانومی کے معاون پروفیسر بھی ہیں۔ ​

MR. KHALEEL AHMED
محترم خلیل احمد
ڈائریکٹر

محترم خلیل احمد مالیاتی شعبے کا 40 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں۔ وہ انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (ورلڈ بینک گروپ) میں چیف انویسٹمنٹ افسر تھے، جہاں اُنھوں نے 30 برسوں تک اُبھرتی ہوئی معیشتوں اور فنانشل مارکیٹوں پر کام کیا۔ محترم خلیل چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں، اُنھوں نے انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف انگلینڈ اینڈ ویلز سے تعلیم حاصل کی، نیز وہ انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس، پاکستان کے فیلو بھی ہیں۔ اُنھیں ماضی میں پرائس واٹرہاؤس (یوکے) اور نیشنل ڈویلپمنٹ فنانس کارپوریشن، پاکستان میں کام کرنے کا تجربہ بھی ہے۔​

MS. SABA KAMAL
محترمہ صبا کمال
ڈائریکٹر

محترمہ صبا انفارمیشن ٹیکنالوجی میں 3 دہائیوں سے زیادہ کا تجربہ رکھتی ہیں جس میں پاکستان میں اور بین الاقوامی سطح پر IBM میں لیڈرشپ عہدوں کا بیس سالہ تجربہ شامل ہے۔ اُنھوں نے انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (IBA)، کراچی سے MBA کیا، اور IBM سینٹرز، Insead، بوسٹن یونیورسٹی اور چائنا یورپ انٹرنیشنل بزنس اسکول (CEIBS) سے کئی سرٹیفکیٹس اور ٹریننگ حاصل کیں۔ محترمہ صبا نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف کارپوریٹ گورننس سے اپنی ڈائریکٹر سرٹیفکیشن مکمل کی اور اس وقت وہ پیکیجز لمیٹڈ کے بورڈ میں بھی خدمات انجام دے رہی ہیں۔ وہ IBA کے بورڈ آف گورنرز کی رُکن بھی ہیں۔​

MR. MUHAMMAD NASSIR SALIM
محترم محمد ناصر سلیم
صدر اور چیف ایگزیکٹیو افسر

جناب محمد ناصر سلیم نے مارچ 2024ء میں HBL کے صدر اور چیف ایگزیکٹیو افسر کا عہدہ سنبھالا۔

ناصر ایک تجربہ کار بینکر ہیں جو بین الاقوامی اور ڈومیسٹک بینکنگ میں 36 سال کا تجربہ رکھتے ہیں۔ انھوں نے امریکا، ابوظہبی، اور پاکستان میں امیریکن ایکسپریس بینک، سٹی گروپ، اور ابوظہبی اسلامک بینک جیسے اداروں کے ساتھ کام کیا ہے

وہ 2017ء سے HBL سے وابستہ ہیں۔ ناصر نے ہیڈ گلوبل آپریشنز کی حیثیت سے HBL میں شمولیت اختیار کی اور اُن کی کامیابیوں اور قابلیت کی بنیاد پر انھیں ہیڈ برانچ بینکنگ و اسلامک بینکنگ کے عہدے پر ترقی دی گئی۔ صدر اور چیف ایگزیکٹیو افسر کی ذمہ داری سنبھالنے سے پہلے وہ HBL کے چیف آپریٹنگ افسر کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔

ناصر سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ میں ڈائریکٹر اور HBL کرنسی ایکسچینج میں بورڈ کے چیئرمین جیسے نمایاں عہدوں پر بھی فائز رہ چکے ہیں، جس سے پاکستان کی مالیاتی صنعت کی بہتری کے لیے ان کے عزم کا اظہار ہوتا ہے۔

ناصر نے انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (IBA) کراچی سے فنانس میں MBA کیا ہے اور اپنی شاندار تعلیمی کارکردگی پر فنانس گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔ وہ انسٹیٹیوٹ آف بینکرز پاکستان (IBP) کے fellow بھی ہیں۔