cross icons
cross icons
back
cross
back
cross
back
cross
back
cross
back
cross
back
cross
back
cross
back
cross
About Us

Pakistan's
Largest Bank

HBL was the first commercial bank to be established in Pakistan in 1947

About Us

Our Brand

HBL's brand identity is the outward expression of what we stand for as an organization. This is summarized in our vision, mission and is supported by our values.

Our values are the fundamental principles that define our culture and are brought to life in our attitudes and behavior. It is our values that make us unique.

  • We honour our commitments and do what is right
  • We are fair, respectful and honest at all times
  • We are ethical in our decisions and interactions
  • We take responsibility for our actions
  • We are prudent and responsible with the assets entrusted to HBL
  • We value our clients and develop products and services around their needs
  • We provide exceptional service to all we serve
  • We understand and respect our customers
  • We deliver solutions that add value to our customers’ lives
  • We consider the impact of our policies and decisions on our customers
  • We are fully transparent with our customers
  • We treat our people equitably and make decisions on merit
  • We invest in people and provide opportunities for learning and growth
  • We empower people to do what is needed for success
  • We provide a positive and collaborative work environment
  • We celebrate our successes and recognise people for their contributions
  • We encourage and embrace diversity
  • We challenge our thinking to raise the bar
  • We encourage our team members to question the status quo
  • We innovate and adapt to change
  • We positively impact and serve the communities in which we live
  • We lead in our industry
  • We take ownership of what we do
  • We relentlessly pursue quality without compromise
  • We consistently adhere to measurable standards and look for ways to exceed them
  • We benchmark against the best
our value

ہمارا برانڈ

HBL کی برانڈ پہچان ایک تنظیم کی حیثیت سے ہم جس کے لئے کھڑے ہیں اس کا ظاہری اظہار ہے۔ اس کا خلاصہ ہمارے وژن ، مشن میں کیا گیا ہے اور ہماری اقدار کی مدد سے ہے۔

HBLکی اقدار وہ بنیادی اصول ہیں جو اس کے کارپوریٹ کلچر کو بیان کرتی ہیں۔ بینک کا عملہ اپنے رویّے اور طرزِ عمل کے ذریعے انھیں زندگی بخشتا ہے۔۔

  • ہم اپنے وعدے نبھاتے ہیں اور وہی کرتے ہیں جو درست ہو
  • ہم تمام وقت منصفانہ، بااخلاق اور ایماندارانہ رویہ اپناتے ہیں
  • ہمارے فیصلے اور تعلقات اخلاقیات پر مبنی ہوتے ہیں
  • ہم اپنے عمل کے خود ذمہ دار ہیں
  • ہم HBLکے اثاثوں کی نگرانی ذمہ داری اور مستعدی سے کرتے ہیں
  • ہم اپنے وعدے نبھاتے ہیں اور وہی کرتے ہیں جو درست ہو
  • ​ہم تمام وقت منصفانہ، بااخلاق اور ایماندارانہ رویہ اپناتے ہیں
  • ہمارے فیصلے اور تعلقات اخلاقیات پر مبنی ہوتے ہیں
  • ہم اپنے عمل کے خود ذمہ دار ہیں
  • ہم HBLکے اثاثوں کی نگرانی ذمہ داری اور مستعدی سے کرتے ہیں
  • ہم اپنے لوگوں کے ساتھ برابری کا سلوک رکھتے ہیں اور میرٹ کی بنیاد پر فیصلے لیتے ہیں
  • ہم لوگوں کی پیشہ وارانہ مہارت کو ابھارتے ہیں
  • ہم لوگوں کو یہ اختیار دیتے ہیں کہ وہ اپنی کامیابی کے لیے کام کر سکیں
  • ہم ایک مثبت اور مل جل کر کام کرنے کا ماحول فراہم کرتے ہیں
  • ہم اپنی کامیابیوں کا جشن مناتے ہیں اور لوگوں کی محنت کا اعتراف کرتے ہیں
  • ہم تنوع کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں
  • ہم اپنی انڈسٹری کی قیادت کرتے ہیں
  • ہم اپنا کام ذمہ داری سے انجام دیتے ہیں
  • ہم ایک لگن کے ساتھ اعلیٰ معیار کے حصول کے لیے کوشاں رہتے ہیں
  • ہم معیارات کی نا صرف پابندی کرتے ہیں بلکہ ان سے آگے بڑھنے کی کوشش بھی کرتے ہیں
  • ہمارا ہدف صرف بہترین معیار ہوتا ہے
  • ہم نئی سوچ کو اپناتے ہوئے اپنے کام میں بہتری لاتے ہیں
  • ہم ٹیم ممبران کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ ‘یہاں تو ایسا ہی ہوتا ہے’جیسی سوچ سے اختلاف رکھیں
  • ہم جدت اور تبدیلی کو پسند کرتے ہیں
  • ہم اس ملک اور معاشرے کی خدمت کرتے ہیں ،جہاں ہم خدمات انجام دے رہے ہیں
our value